بدھ, ستمبر 16, 2026
اشتہار

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد (8 اگست 2026): حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔

اس حوالے سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ پیٹرول 2 روپے 20 پیسے اور ڈیزل 1 روپے 50 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا۔

حالیہ کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 327 روپے 62 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 380 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی 8 تا 10 اگست کیلیے کی گئی ہے۔

اہم ترین

علیم ملک
علیم ملک
علیم ملک پاور ڈویژن، آبی وسائل، وزارت تجارت اور کاروبار سے متعلق دیگر امور کے لیے اے آر وائی نیوز کے نمائندے ہیں

مزید خبریں