جمعرات, ستمبر 10, 2026
اشتہار

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد (13 اگست 2026): حکومت نے اگلے 24 گھنٹے کیلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 45 پیسے جبکہ ڈیزل 1 روپے 16 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 325:43 جبکہ ڈیزل کی 383:95 فی لیٹر ہوگئی، نئی قیمتوں کا اطلاق 12 بجے سے ہوگا۔

اہم ترین

علیم ملک
علیم ملک
علیم ملک پاور ڈویژن، آبی وسائل، وزارت تجارت اور کاروبار سے متعلق دیگر امور کے لیے اے آر وائی نیوز کے نمائندے ہیں

مزید خبریں