اشتہار

پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں ردوبدل کا اعلان کردیا ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 88 پیسے فی لیٹر مہنگا اور ڈیزل ایک روپے 88 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے۔

پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 64 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت ایک روپے 88 پیسے کمی کے بعد 397 روپے 76 پیسے ہوگئی ہے۔

اہم ترین

نعمان ناصر
نعمان ناصرhttps://arynews.tv/
صحافی و بلاگر، 10 سال سے اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں

مزید خبریں