’میں نہیں بچے گا ادھر‘ پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر دلچسپ میمز

حکومت کی جانب سے گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے پر دلچسپ میمر کی بھرمار ہوگئی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول 24 اور ڈیزل 59 روپے لیٹر مہنگا مل رہا ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل … ’میں نہیں بچے گا ادھر‘ پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر دلچسپ میمز پڑھنا جاری رکھیں