تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌کا اعلان کردیا گیا

دبئی: متحدہ عرب امارات میں‌ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌ کا اعلان کردیا گیا.

غیرملکی خبررساں‌ ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں‌ مارچ کے مہینے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌ میں‌ کمی کا اعلان کردیا گیا.

متحدہ عرب امارات میں سپر 98 پیٹرول فی لیٹر 2.16 درہم میں دستیاب ہوگا جبکہ اسپیشل 95 پیٹرول کی قیمت 2.04 درہم مقرر کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ای پلس 91 پیٹرول فی لیٹر 1.97 درہم میں دستیاب ہوگا جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر 2.25 درہم ہوگی

مزید پڑھیں: یو اے ای، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

واضح رہے کہ  فروری 2020 کے مقابلے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے،

گزشتہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی گئی تھیں، گزشتہ ماہ سپر 98 اور اسپیشل 95 پیٹرول کی قیمت بالترتیب 2.24 درہم اور 2.12 درہم فی لیٹر تھی۔

فروری میں ای پلس 91 پیٹرول کی فلیٹر قیمت 2.05 درہم تھی جبکہ ڈیزل کی قیمت 2.40 مقرر کی گئی تھی۔

Comments

- Advertisement -