ہفتہ, دسمبر 13, 2025
اشتہار

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد : حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، جس کا اطلاق یکم اکتوبر سے اگلے 15 روز کے لیے ہوگا، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 4روپے7پیسے فی لیٹراضافے سے نئی قیمت268 روپے 68پیسے ہوگئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت276روپے81پیسے ہوگئی ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا اور اگلے 15 دن کے لیے لاگو رہیں گی۔

 

+ posts

علیم ملک پاور ڈویژن، آبی وسائل، وزارت تجارت اور کاروبار سے متعلق دیگر امور کے لیے اے آر وائی نیوز کے نمائندے ہیں

اہم ترین

علیم ملک
علیم ملک
علیم ملک پاور ڈویژن، آبی وسائل، وزارت تجارت اور کاروبار سے متعلق دیگر امور کے لیے اے آر وائی نیوز کے نمائندے ہیں

مزید خبریں