پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر بڑی کمی کا امکان ظاہر کیاجارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی جاری ہے، برینٹ خام تیل 60.12 ڈالرز فی بیرل کی سطح پرآگیا ہے، ذرائع نے بتایا … پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان پڑھنا جاری رکھیں