site
stats
بزنس

پٹرولیم مصنوعات پرعائداضافی سیلزٹیکس عدالت میں چیلنج

لاہور: ہائی کورٹ میں ایک شہری کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پرعائد زائد سیلزٹیکس کوچیلنج کردیا گیا۔

درخواست گزار کے مطابق پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بین الاقوامی قیمتوں کے تناسب سے کم نہیں کی گئیں۔

درخوات گزار کا کہناہے کہ زائد سیلز ٹیکس عائد ہونے کے باعث پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں زیادہ کم نہیں ہوئیں۔

درخواست گزار نے عدالت میں درخواست کی کہ حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت پرلگایا گیا سیلزٹیکس کالعدم قراردیا جائے۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top