پی آئی اے کا کرایوں میں کمی کا اعلان

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پی آئی اے نے کراچی سے جدہ اور مدینہ کے لیے کرایوں میں 30 یفصد کمی کا اعلان کیا ہے، کراچی سے جدہ اور مدینہ جانے کے لیے یکطرفہ کرایہ 56 ہزار بشمول ٹیکس … پی آئی اے کا کرایوں میں کمی کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں