پی آئی اے نے قطر، بحرین، کویت اور دبئی کےلیے فضائی آپریشن منسوخ کردیا

ایرانی کی جانب سے قطر اور عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملوں کے بعد پی آئی اے نے خلیجی ممالک کےلیے پروازیں منسوخ کردیں۔ پی آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ خلیج فارس کی موجودہ صورتحال کے باعث پی آئی اے کی جانب سے فضائی آپریشن کو حفظ ماتقدم کے طور ہر … پی آئی اے نے قطر، بحرین، کویت اور دبئی کےلیے فضائی آپریشن منسوخ کردیا پڑھنا جاری رکھیں