ڈیلی ویجز پر نوکریاں ! پی آئی اے کا بڑا فیصلہ

کراچی : پی آئی اے انتظامیہ نے ایئر کرافٹ ٹیکنیشنز کو ڈیلی ویجز بنیاد پر بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا، کنٹریکٹ پر بھرتی کے لیے انٹرویو شروع کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ائیرلائن میں 110 انجینئرز اور ٹیکنیشنز کے استعفوں کے معاملے پر ایئرلائن انتظامیہ نے ایئر کرافٹ ٹیکنیشنز کو ڈیلی ویجز بنیاد پر … ڈیلی ویجز پر نوکریاں ! پی آئی اے کا بڑا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں