پی آئی اے کو مصنوعی سانسیں دے کر ’زندہ‘ رکھنے کی سرتوڑ کوششیں

پی آئی اے انتظامیہ کی ایئرلائن کو مصنوعی سانسیں دینے کےلیے سرتوڑ کوششیں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق رواں ماہ بحران کے سبب نیشنل بینک اور نجی بینک سے17 ارب قرض مانگا گیا ہے۔ نیشنل بینک سے 13ارب روپے اور نجی بینک سے 4ارب روپےکا تقاضا کیا گیا۔ قومی ایئرلائن کو خطیررقم کی ادائیگی میں … پی آئی اے کو مصنوعی سانسیں دے کر ’زندہ‘ رکھنے کی سرتوڑ کوششیں پڑھنا جاری رکھیں