تازہ ترین

وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کمیشن کیس میں بینچ پر اعتراضات اٹھا دئیے

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے آڈیولیکس کمیشن کیس...

عمران خان نے عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے ہر جانے کا نوٹس بھجوادیا

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان...

راولپنڈی میں ڈکیتی کے دوران سیشن جج قتل

راولپنڈی: تھانہ روات کے علاقے فیز 8 میں گھر...

پی آئی اے کا مشرق وسطیٰ کیلئےخصوصی فلائٹ آپریشن شروع

قومی ایئرلائن کا مشرق وسطیٰ کیلئے خصوصی فلائٹ آپریشن شروع ہو گیا۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی پرواز پی کے9501کراچی سےدمشق کیلئے روانہ ہو گئے۔ پرواز میں ‏وفاقی وزیرغلام سرور، سی ای او پی آئی اے اور شامی سفیر بھی موجود تھے۔

بوئنگ77طیارےکےذریعے300سےزائدمسافردمشق کیلئےروانہ ہوئے۔ دمشق ایئرپورٹ آمدپرپی آئی اے طیارے کو ‏واٹرکینن سیلوٹ دیاگیا۔

پی آئی اے12پروازیں نجف،2 بغداد اور 4 دمشق کیلئےآپریٹ کرے گی۔ پی آئی اےکاخصوصی آپریشن 24 ستمبر ‏تک جاری رہےگا۔ پروازیں کراچی،لاہوراوراسلام آبادسےبراہ راست روانہ ہوں گی۔

سی ای او ارشدملک کا کہنا ہے کہ اہم مذہبی مواقع پرزائرین کیلئےپروازوں کاآپریشن شروع کیا قومی ایئرلائن ‏زائرین کومقام مقدسہ پہنچانےمیں پیش پیش ہے۔

Comments

محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں