ہفتہ, دسمبر 14, 2024
اشتہار

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور: پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق صدارتی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق صدارتی آرڈیننس کو بیرسٹر ظفراللہ نے چیلنج کیا ہے، درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ پی آئی اے کو پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی بنانے کے صدارتی آرڈیننس کی کوئی آئینی حیثیت نہیں کیونکہ ریاستی ادارے کی نجکاری کے لئے مشترکہ مفادات کونسل سے منظوری نہیں لی گئی.

انکا مزید کہنا تھا کہ اس کے علاوہ پارلیمنٹ کے اجلاس سے دو روز پہلے صدارتی آرڈیننس جاری نہیں کیا جاسکتا۔پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق صدارتی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں