تازہ ترین

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

پی آئی اے نے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی

ملک بھر میں دھند کے باعث پی آئی اے نے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق لاہور سے روانہ ہونے والی بعض پروازیں اب اسلام آباد سے آپریٹ ‏ہوں گی۔ مدینہ سے لاہور کی پرواز پی کے9716 اب مدینہ سے اسلام آبادپہنچےگی۔

16دسمبر کو لاہور سے مدینہ کی پروازپی کے9743 اسلام آباد سے مدینہ روانہ ہو گی جب کہ 16 ‏دسمبرکوجدہ سے لاہورکی پروازپی کے9712اب اسلام آباد پہنچے گی۔

ترجمان کے مطابق 16 دسمبر کو لاہور سےمدینہ کی پروازپی کے9739اب اسلام آبادسےمدینہ روانہ ‏ہو گی جب کہ 16 دسمبرکولاہور سے دبئی کی پروازپی کے203اسلام آباد سے دبئی روانہ ہو گی۔

اسی طرح 16 دسمبر کو دبئی سےلاہور کی پرواز پی کے 234 دبئی سےاسلام آباد پہنچےگی۔ ‏ائیرپورٹ منیجر کا کہنا ہے کہ دھند کی وجہ سے لاہور ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن معطل کردیا گیا ‏ہے۔

Comments

- Advertisement -
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں