پی آئی اے نے برطانیہ میں پروازوں کی بحالی کی اجازت مانگ لی

کراچی: یورپ کے بعد برطانیہ میں پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی کا معاملہ درپیش ہے، پی آئی اے نے پروازوں کی بحالی کی اجازت مانگ لی۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی انتظامیہ کی جانب سے برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ اور سول ایوی ایشن کو مراسلہ لکھا گیا ہے، سی ای او … پی آئی اے نے برطانیہ میں پروازوں کی بحالی کی اجازت مانگ لی پڑھنا جاری رکھیں