پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن مکمل

پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کا 29 اپریل سے شروع ہونے والا قبل از حج آپریشن آج مکمل ہو گیا ہے۔ رواں برس مناسک حج کا آغاز بدھ 4 جون سے ہو رہا ہے اور دنیا بھر سے سعودی عرب پہنچنے والے عازمین جمعرات 5 جون کو حج کا فریضہ ادا کریں … پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن مکمل پڑھنا جاری رکھیں