تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

حاجیوں نے حج کے آخری رکن کے لئے کنکراکھٹے کرنا شروع کردئیے

مکہ مکرمہ:حج بیت اللہ انجام دینے والے حاجیوں کے سمندرنے مزدلفہ کا رخ کرنا شروع کردیا ہے جہاں حج کے آخری ارکان سرانجام دئیے جائیں گے۔

حاجی مزدلفہ پہنچ کر سب سے پہلا کام یہ کرتے ہیں کہ پتھر مارنے کے رکن کی ادائیگی کے لئے کنکریاں اکٹھی کرتے ہیں۔

کل بروز جمعرارت تمام حاجی مزدلفہ میں قربانی کے بعد شیطان کو کنکریاں مار کر سنتِ ابراہیمی کا احیاء کریں گے۔

لگ بھگ 25 لاکھ حاجیوں نے آج مکہ مکرمہ میں طواف بیت اللہ کے فرائض انجام دئیے ہیں۔

مزدلفہ پہنچنے کے لئے حاجیوں کی ایک کثیر تعداد پیدل سفر کرتی ہے اور اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے جاتے ہیں۔

حج اسلام کا پانچواں رکن ہے اور ہر صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں کم از کم ایک مرتبہ حج بیت اللہ کا طواف لازم ہے۔

Comments

- Advertisement -