پنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے انگلینڈ کو اسپن جال میں پھنسا کر 267 رنز پر ڈھیر کر دیا

پنڈی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز انگلینڈ پاکستانی اسپنرز کے جال میں پھنس گیا اور پوری ٹیم چائے کے وقفے کے بعد 267 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پنڈی میں کھیلے جا رہے تیسرے آور آخری فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے انگلینڈ ٹیم کو … پنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے انگلینڈ کو اسپن جال میں پھنسا کر 267 رنز پر ڈھیر کر دیا پڑھنا جاری رکھیں