مسافر طیارے کا ٹائر دوران پرواز نیچے گر گیا، ویڈیو وائرل

امریکی ایئر لائن کے مسافر بردار طیارے کا ٹائر اڑان بھرنے کے فوراً ہی بعد زمین پر گر گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایئر لائن کے مسافر بردار طیارے نے امریکی شہر سان فرانسسکو کے ایئرپورٹ سے جاپان کے لیے اڑان بھری تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے کی … مسافر طیارے کا ٹائر دوران پرواز نیچے گر گیا، ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں