وزیراعظم کا اسٹریٹجک ریاستی ملکیتی اداروں کے علاوہ تمام سرکاری اداروں کی نجکاری کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹریٹجک ریاستی ملکیتی اداروں کے علاوہ تمام دیگر حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان کیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی کی زیرصدارت وزارت نجکاری کا نجکاری کمیشن امور سے متعلق اجلاس ہوا جس میں نجکاری پروگران 29-2024 کا روڈ میپ پیش کیا گیا۔ … وزیراعظم کا اسٹریٹجک ریاستی ملکیتی اداروں کے علاوہ تمام سرکاری اداروں کی نجکاری کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں