اسلام آباد (12 جون 2026): وفاقی حکومت نے بجٹ 27-2026 میں وزیر اعظم اپنا گھر اسکیم کیلیے رقم مختص کر دی۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ تقریر میں بتایا کہ آئندہ مالی سال میں وزیر اعظم اپنا گھر اسکیم کیلیے 71 ارب روپے کی رقم مختص کی گئی۔


