‘وزیراعظم سندھ میں گورنر راج لگا سکتے ہیں’

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے وزیراعظم سے سندھ میں گورنر راج لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سندھ ہاؤس میں خرید و فروخت ہو رہی ہے یہ جمہوریت کے خلاف سازش ہے وزیراعظم سے کہہ دیا ہے کہ سندھ میں گورنر راج … ‘وزیراعظم سندھ میں گورنر راج لگا سکتے ہیں’ پڑھنا جاری رکھیں