حکومت سندھ کی گزارش پر سی سی آئی کا اجلاس آج ہی طلب

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ کی گزارش پر وزیرِ اعظم نے سی سی آئی کا اجلاس آج ہی طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ شترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا اجلاس آج ہی طلب کرلیا گیا ہے، سی … حکومت سندھ کی گزارش پر سی سی آئی کا اجلاس آج ہی طلب پڑھنا جاری رکھیں