منگل, فروری 11, 2025
اشتہار

وزیراعظم کی زیرِصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں دہشت گردی اورانتہاپسندی کوجڑسے اکھاڑپھینکنے کے عزم کاارادہ کرتے ہوئے ملک میں جاری آپریشن پراطمینان کااظہارکیاگیا۔

اجلاس میں آرمی چیف،جنرل راحیل شریف، وزیرداخلہ، وزیرخزانہ، ڈی جی آئی ایس آئی اوردیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔

اجلاس میں آپریشن ضربِ عضب، کراچی آپریشن سمیت ملک کی اندرونی اوربیرونی سلامتی کی صورتحال کاجائزہ لیاگیا۔

اجلاس سے ملک میں جاری اُپریشن پراطمینان کااظہارکیاگیااورپشاوردھماکے کی مذمت کی گئی۔

شرکاء نے اجلاس کے بعد ملک سے دہشت گردی اورانتہا پسندی کی لعنت جڑسے اکھاڑ پھینکن کے عزم کاااظہارکیاگیا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں