وزیراعظم نے خواتین کو با اختیار بنا نے کے لیے کمیٹی بنا دی -
The news is by your side.

Advertisement

وزیراعظم نے خواتین کو با اختیار بنا نے کے لیے کمیٹی بنا دی

وزیراعظم نےخواتین کو با اختیار بنا نے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔

وفاقی وزیر زاہد حامد کو کمیٹی کا ڈپٹی کنوینئیر مقرر کیا گیا۔ کمیٹی میں سائرہ افضل تارڑ، انوشہ رحمان، خواجہ ظہیر احمد، اشتر اوصاف، شیزرا، شائستہ پر ویز ملک، عائشہ فاروق، ارم بخاری، اعجاز منیر اور سیکٹریری کا بینہ شامل ہیں ۔

کمیٹی پانچ مارچ کو وزیر اعظم کو حتمی سفارشات پیش کرے گی ۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں