وزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب ایران کشیدگی کم کرانے کی کوششیں تیز

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب ایران کشیدگی کم کرانے کی کوششیں تیز کردی ہے، وزیراعظم اتوار کو ایرانی صدرحسن روحانی سے ملاقات کریں گے، ملاقات کے فوری بعد سعودی عرب روانگی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب،ایران میں ثالثی کی کوششیں شروع کردی ہے ، … وزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب ایران کشیدگی کم کرانے کی کوششیں تیز پڑھنا جاری رکھیں