منگل, فروری 10, 2026
اشتہار

وزیر اعظم کا بدھ کو دورہ لاہور متوقع

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان ممکنہ طور پر بدھ کو لاہور کا دورہ کریں گے جہاں وہ اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے، وزیر اعظم کو مینار پاکستان واقعے میں گرفتار ملزمان اور تحقیقات سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان بدھ کو متوقع طور پر لاہور کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم ایوان وزیر اعلیٰ میں اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے، وزیر اعظم مختلف منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم کو مینار پاکستان واقعے میں گرفتار ملزمان اور تحقیقات سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں