The news is by your side.

Advertisement

وزیراعظم نوازشریف نے خادم حرمین الشریفین کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف نے خادم الحرمین شریفین کی جانب سے امریکہ ،عرب اور اسلامی سمٹ میں شرکت کی دعوت قبول کرلی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے سعودی عرب کے وزیراطلاعات و ثقافت عواد بن صالح نے ملاقات کی، ملاقات میں خادم الحرمین شریفین کی جانب سے سمٹ میں شرکت کی دعوت دی۔

جس کو نواز شریف نے قبول کرتے ہوئے کرتے ہوئے 20 مئی کو سعودی عرب جانے کا فیصلہ کرلیا۔

واضح رہے کہ اس دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی سعودی عر ب میں موجود ہوں گے۔


خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں