وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا بتانا ہے کہ نواز شریف نے آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر شہباز شریف کو مبارکباد پیش کی ہے۔ شہباز شریف نے پارٹی قائد کو ملکی سیاسی، معاشی اور دفاعی صورتحال سے بھی … وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات پڑھنا جاری رکھیں