وزیراعظم شہباز شریف کی فرانس کے صدر سے ملاقات

پیرس : وزیراعظم شہباز شریف نے نئے عالمی مالیاتی معاہدے پرسربراہی اجلاس بلانے پرفرانسیسی صدر کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے سربراہی اجلاس میں دعوت اور پرتپاک میزبانی پر شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی فرانس کے صدر سے ملاقات ہوئی، ملاقات نئےعالمی مالیاتی معاہدے کے موضوع پر سربراہ اجلاس کے موقع … وزیراعظم شہباز شریف کی فرانس کے صدر سے ملاقات پڑھنا جاری رکھیں