ون دن ضرور آئے گا جب کشمیر بنے گا پاکستان، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی آزادی کیلیے ہر پاکستانی حکومت نے آواز اٹھائی وہ دن ضرور آئے گا جب کشمیر پاکستان بنے گا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مظفر آباد میں بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے شہریوں کے لواحقین میں امدادی رقوم کی تقسیم کی … ون دن ضرور آئے گا جب کشمیر بنے گا پاکستان، وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں