تین سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سنبھالے 4 ماہ کا عرصہ گزرچکا ہے، یہ حکومت پاکستان بھر کی نمائندہ سیاسی پارٹیوں پر … تین سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ ختم کرنے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں