وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کےلیے ریلیف پیکج کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب متاثرہ افراد کےلیے ریلیف پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بل معاف کیےجا رہے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ حالیہ شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال سے بڑی تباہی ہوئی ہےگھروں اور مال مویشیوں کو بھی بڑا نقصان ہوا ہے سیلاب اور شدید بارشوں کی … وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کےلیے ریلیف پیکج کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں