بیلاروس کے ساتھ معاہدوں پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیلاروس کے ساتھ ہونے والے معاہدوں اور یادداشتوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں گے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں بیلاروس کے ساتھ متعدد معاہدوں اور یادداشتوں کے تبادلے کے بعد بیلاروسی صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز … بیلاروس کے ساتھ معاہدوں پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے، وزیر اعظم پڑھنا جاری رکھیں