جاپان میں ’اُو اُو‘ کی آوازیں سن کر حیران رہ گیا، پھر کیا پتا چلا؟ وزیراعظم نے بتا دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ جاپان کے موقع پر اُو، اُو کی آوازیں آنے سے متعلق دلچسپ قصہ بیان کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی اقتصادی پروگرام ’اڑان پاکستان‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جاپان کی ہونڈا فیکٹری میں گیا جب وہاں سے گزر رہا … جاپان میں ’اُو اُو‘ کی آوازیں سن کر حیران رہ گیا، پھر کیا پتا چلا؟ وزیراعظم نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں