بھارت کو پانی بطور ہتھیار استعمال نہیں کرنے دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت کو پانی بطور ہتھیار استعمال نہیں کرنے دیں گے۔ کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ میں افسران سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آئندہ بھی کوئی مہم جوئی ہوئی تو اس کا منہ توڑ جواب دیں گے، پاکستان کو درپیش خطرات صرف … بھارت کو پانی بطور ہتھیار استعمال نہیں کرنے دیں گے، وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں