منگل, فروری 10, 2026
اشتہار

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان مذاکرات کا احوال سامنے آگیا

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان مذاکرات کا احوال سامنے آگیا۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو ساتھ بٹھانے میں اسپیکر نے کردار ادا کیا، دونوں جماعتوں کے مذاکرات اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں ہوئے۔

پیپلزپارٹی وفد نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے بیانات بطور اعتراضات پیش کیے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ پیپلزپارٹی نے حکومتی وفد کو معاملات کی سنگینی اور حساسیت سے آگاہ کیا،

ن لیگ کے وفد نے دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے بیانات پر اظہار افسوس کیا، نوید قمر، رانا ثنا اللہ نے معاملات خوش اسلوبی سے حل کرنے پر زور دیا۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں