تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی غربی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

ایس ایس پی ویسٹ بشیر میمن کے مطابق ڈکیت مبینہ طور پر کراچی میں لوٹ مار کر رہے تھے، ملزم کئی گھروں میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تھے۔

پولیس کے مطابق ڈکیتیوں کا تعلق منظم ڈکیٹ گروپ سے تھا، ملزمان کے 2 ساتھی پہلے بھی پولیس مقابلے میں ہلاک ہوچکے ہیں۔

ایس ایس پی فیصل بشیر میمن نے مزید بتایا کہ ہلاک ڈاکوؤں سے  2 پستول اور مسروکہ موٹر سائیکل ملی ہے۔

Comments

- Advertisement -