تازہ ترین

مسلح افواج کو قوم کی حمایت حاصل ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

ملت ایکسپریس واقعہ : خاتون کی موت کے حوالے سے ترجمان ریلویز کا اہم بیان آگیا

ترجمان ریلویز بابر رضا کا ملت ایکسپریس واقعے میں...

صدرمملکت آصف زرداری سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر خارجہ...

خواہش ہے پی آئی اے کی نجکاری جون کے آخر تک مکمل کر لیں: وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا...

پولیس اہلکارنے سڑک پر ہی عدالت لگالی، مزدور سے بدسکولی

لاڑکانہ میں پولیس اہلکار نے سڑک پر ہی عدالت لگالی۔ اہلکار کی محنت کس کے ساتھ بدسلوکی کی ویڈیو سامنے آگئی۔

پولیس اہلکار نے مزدور کا گریبان پکڑ لیا اور زمین پر لٹا کر پیٹنا چاہا۔ اس دوران شہری نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔

پولیس اہلکار نے کہا کہ آلو پیاز بیچنے والے ریڑھی بان کو سڑک پر کھڑا نہ ہونے کا کہا جب کہ مزدور کا کہنا ہے کہ پیسے نہ دینے پر پولیس اہلکار نے تشدد کا نشانہ بنایا۔

ایس ایس پی سرفراز نواز شیخ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے مذکورہ پولیس اہلکار کو معطل کر دیا۔

Comments

- Advertisement -