ملزم ارمغان کی سہولت کاری میں ملوث پولیس اہلکار کو پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا گیا

کراچی : ملزم ارمغان کی سہولت کاری کے الزام میں زیر حراست پولیس اہلکار کو پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی مین گزری پولیس کے اے ایس آئی ندیم پر ملزم ارمغان کی سہولت کاری کے الزام کے بعد پوچھ گچھ کی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ سی آئی اے پولیس … ملزم ارمغان کی سہولت کاری میں ملوث پولیس اہلکار کو پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں