امیر بالاج قتل کیس : طیفی بٹ کا کزن گوگی بٹ پولیس چھاپے سے قبل ہی فرار

لاہور: امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کا کزن گوگی بٹ پولیس چھاپے سے قبل ہی ساتھیوں سمیت پہلے سےہی فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پولیس نے امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کے کزن گوگی بٹ کے گھر پر چھاپہ مارا۔ پولیس نے بتایا کہ چھاپے … امیر بالاج قتل کیس : طیفی بٹ کا کزن گوگی بٹ پولیس چھاپے سے قبل ہی فرار پڑھنا جاری رکھیں