تازہ ترین

فیض آباد دھرنا : انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دے دی

پشاور : فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں...

سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان...

حکومت کل سے پٹرول مزید کتنا مہنگا کرنے جارہی ہے؟ عوام کے لئے بڑی خبر

راولپنڈی : پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان...

نئے قرض کیلئے مذاکرات، آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

واشنگٹن : آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹیلینا...

خطرناک پرندے نے برطانوی شہریوں کو خوفزدہ کردیا، پولیس کی وارننگ جاری

لندن : امریکی شتر مرغ نے برطانوی شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا، پالتو جانوروں پر امریکی شتر مرغ کے حملے کے بعد پولیس نے وارننگ جاری کردی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی علاقے ہارٹ فورڈ شائر میں متعدد امریکی نسل کے شتر مرغوں کو گھومتے دیکھا گیا ہے، جس کے بعد پولیس نے شہریوں کو محتاظ رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی کہ رہائشی علاقوں میں تین دریاؤں والی سڑک ایم 25 پر ان جانوروں کو دیکھا گیا ہے اور کتوں اور ہرنوں پر حملے کی اطلاعات بھی موصول ہوئیں ہیں لہذا شہری احتیاط کریں اور گھروں میں اور کتوں کو چہل قدمی کےلیے باہر لےجانے والے مالکان ہوشیار رہیں۔

برطانوی پولیس نے اپنی ناکامی کا اقرار کرتے ہوئے شہریوں کو آگاہ کیا کہ پولیس اہلکار کر تاحال پرندوں کو مالک کی شناخت کرنے اور امریکی شترمرغ کے رہائشی آبادی میں آنے کی وجوہات جاننے میں ناکام رہے ہیں۔

Comments

- Advertisement -