ملک کے تین صوبوں کی سیوریج لائنوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد: ملک کے تین صوبوں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی نشاندہی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی نااہلی کے باعث پولیو وائرس نے ملک پر پھر سے پنجے گاڑھ دیے ہیں، پولیو پازیٹو سیوریج سیمپلز کی ٹیکنیکل رپورٹ وزارت صحت کو موصول ہو گئی جس میں ملک 3 صوبوں کے 12 اضلاع … ملک کے تین صوبوں کی سیوریج لائنوں میں پولیو وائرس کی تصدیق پڑھنا جاری رکھیں