بھارت سے مزید کتنے دن زہریلی ہوائیں پاکستان میں داخل ہوں گی، نقشہ جاری

لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا ہے جس کی بڑی وجہ بھارت سے آنے والی اسموگ زدہ ہوائیں ہیں جس کا اگلے سات روز کا نقشہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ آج ایئر کوالٹی انڈیکس میں لاہور دنیا میں آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے جس کا ایئر … بھارت سے مزید کتنے دن زہریلی ہوائیں پاکستان میں داخل ہوں گی، نقشہ جاری پڑھنا جاری رکھیں