پوپ فرانسس انتقال کر گئے

مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 88 سالہ پوپ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، ان کے دونوں پھیپھڑوں میں نمونیا کی تشخیص ہوئی تھی اور ان کی حالت بدستور پیچیدہ تھی۔ ویٹی کن نے جاری کردہ بیان میں اس بات کی … پوپ فرانسس انتقال کر گئے پڑھنا جاری رکھیں