پوپ فرانسس کی حالت پہلے سے بہتر ہے، ویٹی کِن

مسیحی برادری کے پیشوا پوپ فرانسس کی طبعیت پہلے سے بہتر ہے، حالت گزشتہ روز مستحکم رہی، انہیں بخار بھی نہیں ہوا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ویٹی کِن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پوپ فرانسس کی حالت گزشتہ روز مستحکم رہی، انہیں بخار نہیں ہوا، جبکہ وینٹی لیٹر کی بھی ضرورت … پوپ فرانسس کی حالت پہلے سے بہتر ہے، ویٹی کِن پڑھنا جاری رکھیں