پوپ فرانسس کے لیے دعا کرنے ہزاروں لوگ ویٹیکن کے باہر جمع ہو گئے

ویٹیکن سٹی: پوپ فرانسس کے لیے دعا کرنے ہزاروں لوگ ویٹیکن کے باہر جمع ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینٹ پیٹرز اسکوائر میں ہزاروں لوگ جمع ہو کر شدید بیمار پوپ فرانسس کی صحت یابی کے لیے دعا کرنے لگے ہیں، ڈبل نمونیا میں مبتلا پوپ فرانسس کی حالت بدستور تشویش … پوپ فرانسس کے لیے دعا کرنے ہزاروں لوگ ویٹیکن کے باہر جمع ہو گئے پڑھنا جاری رکھیں