site
stats
انٹرٹینمںٹ

اے آروائی فلمز کی ایک اورپیشکش’’جانان‘‘ کا پوسٹر ریلیز

کراچی: اے آروائی فلمز لارہا ہے اپنے صارفین کے لئے ایک شاہکارفلم ’جانان‘ جس کا پہلا پوسٹر آج ریلیز کردیا گیا ہے۔

عنقریب ریلیز ہونے والی فلم ’’جاناں‘‘ اے آروائی فلمز، آئی آرکے فلمز اور ایم ایچ پروڈکشن کا مشترکہ پراجیکٹ ہے۔

فلم کا پہلا ٹیزر 18 مارچ 2016 کوشائقین کے لئے ریلیز کردیا جائے گا۔

فلم کی مرکزی کاسٹ ارمینہ رانا خان، علی رحمان اور بلال اشرف شامل ہیں۔

اس سے پہلے اے آر وائی فلمز کی پیشکش ’’ہومن جہاں‘‘ رواں سال باکس آفس پرکامیابی کے جھنڈے گاڑچکی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top