تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

پی پی 7 راولپنڈی: پی ٹی آئی کی درخواست پر اہم فیصلہ

پنجاب کے حلقہ پی پی 7 راولپنڈی پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کل ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق آر او نے کل ساڑھے 11 بجے تمام امیدواروں کو طلب کر لیا۔ امیدوارون یا ان کے نمائندگان کے سامنے دوبارہ گنتی کی جائے گی

پی ٹی آئی کے شبیر اعوان نے راجہ صغیر کی کامیابی کو چیلنج کیا تھا۔ ن لیگ کےراجہ صغیر احمد نے 68 ہزار 906 ووٹ حاصل کیےتھے۔

پی پی 7 سے پی ٹی آئی کے شبیر اعوان نے 68 ہزار 857 ووٹ لیے تھے۔

تحریک انصاف نے پنجاب میں میدان مارلیا اور پی ڈی ایم امیدواروں کوشکست دے دی، پی ٹی آئی نے بیس میں سے پندرہ نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔

غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن چارنشستوں پر کامیاب ہوئی جبکہ ایک نشست پر آزاد امیدوار نے کامیابی حاصل کی۔

پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے پی ٹی آئی نے مطلوبہ گولڈن نمبرایک سوچھیاسی عبورکرلیا ہے ، پنجاب میں ق لیگ کی سیٹیں ملا کر پی ٹی آئی کے پاس نشستوں کی تعداد ایک سواٹھاسی ہوگئیں۔

Comments

- Advertisement -